Advertisement
پاکستان

وزیر داخلہ شیخ رشید سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 19th 2021, 1:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر داخلہ شیخ رشید سے فلپائن کے سفیر کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پھنسے100سے زائد فلپائن کے شہریوں کے انخلاسے متعلق تبادلہ خیال فلپائنی سفیر نے اس خواہش کا اظہارکیا کہ پاکستان فلپائنی شہریوں کو جلد از جلد بحفاظت افغانستان سے نکالیں میں ہماری مدد کرے، فلپائنی سفیر نےپاکستان کے جذبہ خیر سگالی کی تعریف بھی کی ہے ۔

وزیر داخلہ نے سفیر کو یقین دہانی کروائی کہ فلپائنی شہریوں کو پاکستان پہنچنے میں ہر ممکن مدد دیں گے، افغان صورتحال کے پیش نظر  انسانی اور سفارتی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں ۔

شیخ رشید نے کہا کہ غیر ملکی شہریوں کو  افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھر پور مدد کر رہے ہیں،سفارتکاروں، صحافیوں  اور ان کے اہل خانہ کے لئے ویزا پالیسی نرم کی ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر ان کو پاکستان آمد پر ویزے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید  نے مزید کہا کہ خصوصی فلائٹس کی اجازت اورسکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔

Advertisement
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

  • 41 منٹ قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

  • ایک گھنٹہ قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے  ایران پہنچ گئے

لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

  • 2 دن قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • 20 گھنٹے قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 9 منٹ قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے