اسلام آباد : سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات دونوں معززین کا پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 1:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جنرل فایض بن حامد الرویلی نے کہا ہے کہ پیشہ وارانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ قابل تعریف ہے۔
ایئر چیف مارشل نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کےمابین دیرینہ مذہبی،ثقافتی اورتاریخی رشتہ ہے، سربراہ پاک فضائیہ نے دونوں برادر ممالک کی فضائی افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم کیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 hours ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 10 hours ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 7 hours ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- a day ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- a day ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 12 hours ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 10 hours ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- a day ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- a day ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- a day ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- a day ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


