وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانیوں کے حقوق اور سیکیورٹی چاہتا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 1:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان سے ڈینمارک کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے کا افغانستان مسئلے کے سیاسی حل پر بھی زور دیا۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گفتگو کی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے ڈینمارک کے وزیراعظم کو پاکستانی موقف سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان افغانیوں کے حقوق ، تحفظ اور سیکیورٹی چاہتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کابل میں پھنسے سفارتکاروں ، عالمی اداروں کے نمائندگان کو نکالنے کے لیے پاکستانی کردار سے بھی آگاہ کیا جس پر ڈینمارک کے وزیراعظم نے ڈینمارک کے لوگوں کو نکالنے پر پاکستان سے تشکر کا اظہار کیا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 12 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- a day ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- a day ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- a day ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- a day ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 8 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- a day ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- a day ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 13 hours ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 12 hours ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


