Advertisement
پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضاسےسعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی :چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضاسےسعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات جس میں باہمی دلچسپی ،سکیورٹی تعاون اورانسداددہشتگردی کےامورپربات چیت کی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 12:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضاسےسعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان اورمقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیاہے۔

دونوں جانب سےفوجی رابطوں اورتعاون کومزیدوسعت واستحکام دینے،باہمی،دیرینہ،قریبی تعلقات دیرپاشراکت داری پرضور دیا گیا ۔

جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کاتمام قومی اورعالمی امورپریکساں مؤقف ہے۔

سعودی جنرل نےمسلح افواج کےپیشہ ورانہ مہارتوں اوردہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کوسراہاہے ۔

Advertisement
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • ایک دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 2 دن قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • ایک دن قبل
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

  • 2 دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • ایک دن قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 2 دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 16 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 16 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement