Advertisement
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفدکی ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفدکی ملاقات جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 12:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفدکی  ملاقات

 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ  پاکستان  افغانستان کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے، افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے امن و خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، پاکستان  افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 13 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 2 دن قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

  • 18 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 16 گھنٹے قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی