افراتفری کے بعدکابل ائرپورٹ بند، امریکی فورسز کی ہوائی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
کابل ایئر پورٹ پر افراتفری کے بعد ائرپورٹ بند ، امریکی فوج کی فائرنگ سے پانچ ہلاکتیں، پی آئی اے کا فضائی آپریشن بھی معطل

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افراتفری کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے ، ہوائی اڈے کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کمرشل پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔کابل ایئر پورٹ پر تعینات امریکی فوجیوں نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیےہوائی فائرنگ کی تھی۔اطلاعات کے مطابق اس کے بعد ایئر پورٹ پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ایران کی فارس نیوز ایجنسی کی جانب سے نشر کی جانے والی ایک ویڈیو میں ہوائی اڈے کے گیٹ کے قریب تین افراد کو زمین پر گرے دیکھا جا سکتا ہے۔
US Secretary of State Antony Blinken said the mission in Afghanistan has been a success. What does failure look like? #Kabul pic.twitter.com/A9f2t7N7uh
— Yalda Hakim (@BBCYaldaHakim) August 16, 2021
الجزیرہ کے مطابق امریکی فوجیوں نے کابل ایئر پورٹ پر اس وقت فائرنگ کر دی جب ہزاروں شہری افغانستان سے باہر جانے والی فلائٹس پکڑنے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے، فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک عینی شاہد کے مطابق اس نے پانچ افراد کی لاشوں کو ایک گاڑی میں لے جاتے ہوئے دیکھا ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں تھا کہ ان افراد کو گولی لگی ہے یا بھگدڑ میں ان کی ہلاکت ہوئی ہے۔
Watch: A video shows the moment Afghan citizens dropped from an aircraft near #Kabul airport after clinging on to a US Air Force plane in an attempt to flee the country amid the #Taliban takeover. #Afghanistan https://t.co/2vc7iuFmgj pic.twitter.com/MdrNlasobn
— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) August 16, 2021
دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کابل ایئر پورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث کابل آپریشن معطل کر دیا ہے۔
This will go down in history as the image of the USA leaving #Kabul... https://t.co/aZ6IcBYUKT
— shaimaa khalil BBC (@Shaimaakhalil) August 16, 2021
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 17 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

