Advertisement
پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب تعلیم لایاگیا:شفقت محمود

لاہور : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب تعلیم لایاگیا ہے،کل وزیراعظم یکساں نصاب تعلیم کااعلان کریں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 9:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب تعلیم لایاگیا:شفقت محمود

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب سندھ کے علاوہ پورے پاکستان میں نافذ ہو رہا ہے، سندھ حکومت سےاستدعاہےکہ وہ بھی قومی نصاب کےنفاذپرعمل کرے ۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ جماعت  اول تا پنجم ملک بھر  کے تعلیمی اداروں  کیلئےیکساں نصاب ہے،موجود تعلیمی نظام  ناانصافی پر مبنی ہے،ہمارے منشور میں یکساں تعلیمی نصاب شامل تھا،تعلیمی نظام نے معاشرے کو بھی تقسیم کیا ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اگلا مرحلہ 2022 میں چھٹی سےآٹھویں  جماعت تک  ہوگا،2022 میں بارہویں  جماعت تک یکساں نصاب  شرو ع ہوجائےگا،یکساں نصاب تعلیم کےساتھ اضافی نصاب پڑھانےپرکوئی اعتراض نہیں ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement