Advertisement

کابل شہرمیں رات بھر مکمل بلیک آؤٹ رہا،امریکی میڈیا

کابل : امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ رات مکمل بلیک آؤٹ رہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کابل شہرمیں رات بھر مکمل بلیک آؤٹ رہا،امریکی میڈیا

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی تیز ترین پیش قدمی کو دیکھتے اور کابل کے گھیراؤ کی خبروں کے بعد صورتحال تبدیل ہوگئی ہے۔ کابل میں گزشتہ رات تاریکی کا سماں تھا ۔

دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ  ہم نےافغانستان سےسفارتی عملے کےانخلاکیلئےفوجیوں  کی تعدادبڑھادی۔

اور یہ سب سفارتکاروں ،شہریوں کونکالنےکیلئےفوجیوں کی تعداد بڑھارہےہیں۔ امریکی فوجیوں کی تعداد3ہزار سےبڑھاکر5ہزارکردی ۔

طالبان کیلئےوارننگ ہےکہ مشن  میں رکاوٹ نہ ڈالیں۔ چوتھاامریکی صدرہوں  جس کےعہدہ صدارت میں فوج افغانستان میں ہے۔ افغان جنگ 5ویں صدرکےحوالےنہیں کرکےجاؤں گا۔

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
Advertisement