Advertisement
پاکستان

دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ : نواحی علاقے دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نیتجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 11:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دشت  میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ  کے  نواحی علاقے دشت  میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فوسز کی بھاری نفری موقع پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی