Advertisement
پاکستان

لاہور : 13 اور 14 اگست کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور : جشن آذادی 13 اور 14 اگست کےلئے شہر میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 6:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور :  13 اور 14 اگست کیلئے  سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل  دیدی گئی

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی،  روڈ بلاکنگ، ون ویلنگ اور ریسنگ لگانے والوں کےخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔ سربراہ لاہور پولیس  کے مطابق 13 اور 14 اگست کو ہونے والے اجتماعات، تقریبات اور ریلیوں کےلئے کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی، جشن آذادی پر ون ویلنگ، ہلڑبازی روکنے کیلئے 124 مقامات پر خصوصی ناکہ جات لگائے جائیں گے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر    کاکہنا ہے کہ  جشن آزادی پر مجموعی طور پر 6 ایس پیز کی سپرویژن میں 35 ڈی ایس پیز اور 84 ایس ایچ اوز فرائض سرانجام دیں گے، جشن آزادی پر مجموعی طور پر پانچ ہزار سے زائد افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، ڈولفن اور پیرو فورس کے خصوصی دستے بھی تعینات رہیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ  سی ٹی او لاہور ٹریفک کی روانی کے پیش نظر مربوط ٹریفک پلان تشکیل دیں۔

سی سی پی او لاہور کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،  سی سی پی او لاہور  نے  مشکوک افراد اور لاوارث اشیاء پر کڑی نظر رکھنے اورشہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
Advertisement