کوئٹہ کے زرغون روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا اور دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھاکہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
دوسری جانب ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اظہر اکرام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوئٹہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعےکیا گیا۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے کہ قریب کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں پولیس کے 2 جوان شہید جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے۔ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو سول اسپتال میں بہترین طبی امداد دی جارہی ہے، دھماکے کی تحقیقات شروع کردیں۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ تھریٹ تھی، اسی لئے ہم الرٹ ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل



