لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سانپ نکل آیا سانپ کو دیکھ کر عملے کی دوڑیں لگ گئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 10:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سانپ ائیرپورٹ فائر اسٹیشن کے کمروں سے نکلا ،سانپ کو ائیرپورٹ عملے نے ڈنڈوں سے مار ڈالا ۔
فائر اسٹیشن میں مزید سانپوں کی موجودگی کی اطلاع ہے جبکہ ایئرپورٹ پر کام کرنے والے عملے میں خوف ہراس
ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سانپ رن وے کے قریب جھاڑیوں سے کمروں میں داخل ہوئے ،رن وے کے ساتھ جھاڑیوں سے سانپ اور بچھو نکلنا معمول بن گیا ہے
عملے کی بارہا شکایات کے باوجود انتظامیہ بے حس ہے اور موذی جانوروں کے کاٹنے سے متعدد ملازمین اسپتال بھی جاچکے ہیں ۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



