Advertisement
پاکستان

پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ

راولپنڈی : پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی  طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ

ترجمان  پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا  لڑاکا طیارہ معمول  کی تربیتی پرواز پر تھا ،  دونوں پائلٹ بحفاظت طیارے سے اترنے میں کامیاب ہوگئے ۔ حادثے میں زمین پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ ترجمان  پاک فضائیہ کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کیلئےایئرہیڈکوارٹرزنےاعلیٰ سطح کابورڈتشکیل دیدیا۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ