Advertisement
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش

لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 12:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش

تفصیلات کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، جہلم اور پنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش ہوئی۔ بارش اور تیز ہوا کےباعث متعددفیڈرزٹرپ کرگئے،کئی علاقوں کی بجلی  منقطع ہوگئی جس کی وجہ سے شہریوں کو  مشکلات  کا سامنا کرنا پڑا۔  لاہور کے علاقوں  باٹا پور، بادامی باغ،ایئرپورٹ اورتاج باغ  ، داتا گنج بخش ٹاؤن ،گڑھی شاہو،مغل پورہ ،کوٹ لکھپت سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے فیصل آباد اور گردونواح میں آج  مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ۔

دوسری جانب بلوچستان کے علاقے ژوب میں بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  کشمیر ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت یوں ہے ۔  اسلام آباد اور لاہور 23 ڈگری سینٹی گریڈ ، کراچی28 ، پشاور26 ، کوئٹہ 24 ، گلگت 18،  مظفر آباد20 اور مری 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement