Advertisement
پاکستان

نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ،ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا اہم بیان

اسلام آباد: ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانوی قوانین بڑے واضح ہیں کہ حکومت امیگریشن ایشوز پر کیا کرسکتی ہے اور کیا نہیں کرسکتی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ،ترجمان  برطانوی ہائی کمیشن کا اہم بیان

تفصیلات کے مطابق  سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد ہونے  کے بعد  اسلام آباد میں ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا اہم  بیان  آگیا۔

ترجمان برطانوی ہائی کمیشن ہم انفرادی امیگریشن ایشوز پر تبصرہ نہیں کرتے،برطانوی قوانین بڑے واضح ہیں کہ حکومت امیگریشن ایشوز پر کیا کرسکتی ہے اور کیا نہیں کرسکتی،ہم تمام کیسز میں قواعد و ضوابط کے مطابق کام کرتے ہیں ۔

قبل ازیں   برطانوی حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی تھی۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ  نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کی۔لاہورہائیکورٹ نے نوازشریف کوطبی بنیادوں پر4ہفتوں کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی، وفاقی حکومت نے بھی نوازشریف کو میڈیکل گراؤنڈ پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔سابق ویزراعظم نواز شریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔

خیال رہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ حکومت پاکستان پہلے ہی مسترد کرچکی ہے۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
Advertisement