Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11اگست کواسلام آباد میں طلب

اسلام آباد : سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس 11اگست کواسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 9:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11اگست کواسلام آباد میں طلب

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے ،اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے ۔

اجلاس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاجائےگا،ملکی سیاسی صورتحال ،بالخصوص افغان ‏تنازعہ بارے متفقہ پالیسی اپنانے پر بھی غورکیا جائیگا ۔

اجلاس میں شہبازشریف ،محموداچکزئی اورشاہدخاقان عباسی سمیت دیگرشریک ہونگے  جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان