پشاور : وزیربلدیات خیبرپختونخوااکبر ایوب خان وزارت سے مستعفی ہوگئے ہیں ،وزیراعلیٰ محمود خان نےاکبرایوب خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 5:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق استعفےکی منظوری کے ساتھ اکبرایوب خان کو ڈی نوٹیفائی کردیاگیا ہے ۔
اکبر ایوب خان کا کہنا ہے کہ صحت اور حلقہ انتخاب کی مصروفیات کے باعث مزید اپنی زمہ داریاں جاری رکھنے سے قاصر ہوں۔
مزید پڑھیں :برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی
انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمودخان کی قیادت میں خدمات کی انجام دہی میرےلئےاعزازتھا،وزارت کیلئےاعتمادپروزیراعلیٰ محمود خان کا ذاتی طورپر مشکورہوں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محمود خان کی ٹیم میں تمام صلاحیتوں کے ساتھ خدمت کی۔ اپنےحلقہ انتخاب اورصحت پر توجہ دینا چاہتا ہوں ۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



