Advertisement
علاقائی

دریائے سندھ میں ڈوب کر 4 نوجوان جا ں بحق

حیدر آباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار کم عمر نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 4:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے سندھ میں ڈوب کر 4 نوجوان جا ں بحق

جی این این کے مطابق چاروں نوجوانوں کی شناخت 16سالہ حمزہ ، 15سالہ اویس خالد ، 19سالہ ضیا اور14 سالہ عمیر کے نام سے ہوئی ہے ، ان میں دونوجوان سگے بھائی تھے ۔ جاں بحق چاروں نوجوان لطیف آباد کے رہائشی تھے۔ پولیس اورریسکیو جائے حادثہ پر پہنچ گئے  ۔پولیس کے مطابق  نوجوان تیراکی میں بہت ماہر نہیں تھے اور  گہرے پانی میں آگے بڑھنا  ان کے لیے جان لیو ا ثابت ہوا۔ افسوس ناک واقعہ  واقعہ بدھ کی شام پیش آیا ، تاہم  جمعرات کی صبح ریسکیو ٹیم   نے لاشوں کو  تلاش کر کے مردہ خانے منتقل کر دیا ، جہاں سے انہیں ان کے  ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ