کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

شائع شدہ 4 days ago پر Sep 18th 2026, 9:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کی روشنی میں کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا۔
وہ اسلام آباد میں وزیر مملکت طلال چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کوئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی کوشش کرے تو اس کے خلاف فوری اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے۔
کوہاٹ دھماکے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو احتجاج کے لیے لوگوں کو متحرک کرنے کے بجائے اپنی کوششیں صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کی جانب مرکوز کرنی چاہئیں۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


