Advertisement
علاقائی

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ پر عموماً نشے کے عادی افراد  بیٹھتے تھے جو دیوار سے سریے نکالنے کی کوشش کرتے تھے جس کی وجہ سے دیوار کمزور ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 11 days ago پر Sep 11th 2026, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرگئی۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ پر عموماً نشے کے عادی افراد  بیٹھتے تھے جو دیوار سے سریے نکالنے کی کوشش کرتے تھے جس کی وجہ سے دیوار کمزور ہوئی۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق دیوار گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے سے سات افراد ملبے تلے دبے تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نشئی افراد دیوار سے سریے نکالنےکی کوشش کررہے تھے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 hours ago
Advertisement