Advertisement
تفریح

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

پاکستان کے سینئر اداکار شاہنواز زیدی نےکہا ہےکہ پہلی اہلیہ کی وفات کے بعد دل زندگی سے اچاٹ ہوگیا تھا اسی لیے دوسری شادی کا فیصلہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 25th 2026, 3:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

پاکستان کے سینئر اداکار شاہنواز زیدی نےکہا ہےکہ پہلی اہلیہ کی وفات کے بعد دل زندگی سے اچاٹ ہوگیا تھا اسی لیے دوسری شادی کا فیصلہ کیا۔

حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کے دوران سینئر اداکار نے اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے بارے میں بات کی۔

 انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں دوسری شادی کروں گا، میں دوسری شادی کے سخت خلاف تھا، بلکہ اگر کوئی میرے سامنے اس کا ذکر بھی کرتا تو میں ہنستا تھا کہ کیا یار یہ کوئی وقت ہے دوسری شادی کا۔

انہوں نے کہا کہ اہلیہ کی وفات کے کچھ عرصے بعد میں کافی غائب دماغ رہنے لگا، میرا دل دنیا سے بھر گیا، کسی چیز میں کوئی دلچسپی نہیں رہی، مجھے ایسا لگتا تھا کہ میں اس لمحے میں موجود ہی نہیں جہاں میں فزیکلی ہوتا تھا۔

شاہنواز زیدی کا کہنا تھا کہ یہ وہ وقت تھا جب مجھے احساس ہوا کہ مجھے دوسری شادی کرلینی چاہیے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement