وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حج آپریشن مکمل ڈیجیٹل بنانےکی حکومتی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے کہا ہےکہ حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حج آپریشن مکمل ڈیجیٹل بنانےکی حکومتی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔
اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے لیے مختص نشستیں صرف 7 روز میں مکمل ہوئیں، 20 تا 25 روزہ شارٹ حج پیکج کی نشستیں پہلے 24گھنٹے کے اندر مکمل ہوئیں۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ لانگ حج پیکج کی باقی نشستیں بھی آج دوپہر 12 بجے مکمل ہوجائیں گی، حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے۔
اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کی تمام نشستیں صرف 7 روز میں مکمل ہونا پیشرفت ہے،حج واجبات کی وصولی کا عمل 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب شروع ہوا تھا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago


