Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5700 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے پر جاپہنچا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 22nd 2026, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتہ کو بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے اضافے سے 4604 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5700 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4972 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 14 ہزار 39 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 5200 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 7379 روپے پر مستحکم رہی۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement