محکمہ تعلیم کے مطابق 24 اگست سے پنجاب بھر کے اسکول صبح 8 بجے شروع ہوں گے، جبکہ عام اسکولوں میں چھٹی دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگی

شائع شدہ a month ago پر Aug 22nd 2026, 3:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے اوقات کار کا اطلاق 24 اگست سے ہوگا اور یہ شیڈول 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
محکمہ تعلیم کے مطابق 24 اگست سے پنجاب بھر کے اسکول صبح 8 بجے شروع ہوں گے، جبکہ عام اسکولوں میں چھٹی دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔
جمعے کے روز اسکولوں میں چھٹی کے وقت میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ جمعے کو اسکول دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر بند ہوں گے۔
ڈبل شفٹ میں چلنے والے اسکولوں کے لیے بھی نئے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ ایسے اسکولوں میں پہلی شفٹ کی چھٹی دوپہر 12 بجے ہوگی، جبکہ ایوننگ شفٹ کے اسکول دوپہر 1 بجے شروع ہوں گے اور شام 5 بج کر 30 منٹ پربند ہوں گے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے نئے شیڈول کے مطابق یہ اوقات 15 اکتوبر تک نافذ العمل رہیں گے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


