Advertisement
علاقائی

79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ امنِ عامہ کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 15th 2026, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

لاہور: پنجاب پولیس نے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں امن و سلامتی کے قیام، شہریوں کے تحفظ اور وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ امنِ عامہ کے قیام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ پولیس اہلکار صرف شہریوں کے محافظ ہی نہیں بلکہ ملک کے روشن مستقبل، آزادی، استحکام اور خوشحالی کے بھی نگہبان ہیں۔

پنجاب پولیس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جب تک اہلکاروں کے سینوں میں سانس باقی ہے، وہ پاکستان کے امن، استحکام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت، فرض شناسی اور جذبے کے ساتھ ادا کرتے رہیں گے۔

یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب پولیس نے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور پائیدار امن کے لیے اپنے فرائض مزید جذبے اور عزم کے ساتھ انجام دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

پنجاب پولیس نے قوم کو پیغام دیا کہ پاکستان ہماری پہچان، ہمارا فخر اور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
Advertisement