آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی

شائع شدہ 6 hours ago پر Aug 11th 2026, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک بھر میں سونا آج بھی مزید مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 2058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 94 ہزار 149 روپے ہو گیا۔
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز اضافے سے 4 ہزار 373 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 3 دن قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 7 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 3 دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 3 دن قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 4 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







