دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں 117 رنز پر ڈھیر کر دیا، جس میں اسپنرز ساجد خان اور علی عثمان نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں

پورٹ آف اسپین: ویسٹ انڈیز ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 117رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو 75 رنز کا ہدف دیا۔
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں 117 رنز پر ڈھیر کر دیا، جس میں اسپنرز ساجد خان اور علی عثمان نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں۔
ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تاہم باقی تین وکٹیں صرف 14 رنز کے اضافے پر گر گئیں جبکہ زخمی اوپنر برانڈن کنگ کمر کی تکلیف کے باعث بیٹنگ کے لیے میدان میں نہ آسکے۔
ویسٹ انڈیز نے ٹیم پاکستان کو 75 رنز کا ہدف دیا ہے اور پاکستان ٹیم اس وقت 2 وکٹوں کے نقصان پر 40 رنز بناچکی ہے۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago



