اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ہاکی ٹیسٹ کے دسویں منٹ میں جنوبی کوریا نے "کم ہیون جنگ" کے گول کے ساتھ برتری حاصل کی جو پہلے کوارٹر کے اختتام تک برقرار رہی

ویب ڈیسک: پاکستان ہاکی ٹیم نے تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے دی۔
اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ہاکی ٹیسٹ کے دسویں منٹ میں جنوبی کوریا نے "کم ہیون جنگ" کے گول کے ساتھ برتری حاصل کی جو پہلے کوارٹر کے اختتام تک برقرار رہی۔
دوسرے کوارٹر میں پاکستان کیلئے "حیات ذکریا" نے فیلڈ گول کرکے اس برتری کو ختم کیا، البتہ میچ کے اگلے ہی 33 ویں منٹ میں "جینگ جی ہون" نے گول کرکے کوریا کو ایک بار پھر 1- 2 کی سبقت دلوادی۔
تیسرے کوارٹر کے 45 ویں منٹ میں پاکستان کیلئے "رانا وحید" نے دوسرا گول بنایا لیکن 5 منٹ بعد کوریا کے "کم یانگ" نے تیسرا گول کردیا۔
چوتھے کوارٹر کے 55 ویں اور 57 ویں منٹ میں پاکستان کے لئے "حنان شاھد " اور "عبدالرحمن" نے یکے بعد دیگرے دو گول کرکے پاکستان کو 3-4 کی سبقت دلوادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔
4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو جنوبی کوریا کے خلاف 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل



