Advertisement

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

گھر میں پکا ہوا کھانا کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے چار افراد کی طبیعت بگڑ گئی، لاہور منتقل کی گئی دو بہنیں دم توڑ گئیں جبکہ والدین زیرِ علاج ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jul 29th 2026, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

قصور: چھانگا مانگا کے نواحی علاقے ارجن سنگھ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کے والدین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان نے گھر میں پکا ہوا کھانا کھایا، جس کے کچھ ہی دیر بعد چاروں افراد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ حالت غیر ہونے پر ریسکیو ٹیموں نے انہیں فوری طور پر لاہور کے اسپتال منتقل کیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے اسپتال میں زیرِ علاج 20 سالہ عمارہ اور 13 سالہ تحریم جانبر نہ ہو سکیں اور دم توڑ گئیں، جبکہ والد محمود اور والدہ شاہدہ بی بی کی حالت تاحال تشویشناک ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی دونوں بہنوں کی لاشیں آبائی گاؤں ارجن سنگھ منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement