ٹوکیو: جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کے تمغے کی امید ایک بار پھر سے جاگ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 24 سالہ ایتھیلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ کے کوالیفائینگ مقابلوں میں کامیابی کے بعد فائنل مقابلے تک رسائی حاصل کرلی ہے ۔
پاکستان آنے والوں مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
بدھ کی صبح کوالیفائنگ مقابلوں میں ارشد ندیم نے 85۔16 میٹر دور جیولن پھینک کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل رکلی جبکہ فائنل میں جگہ بنانے والے 12 اتتھیلیٹ میں مجموعی طور پر وہ تیسرے نمبر پر رہے ۔
ٹوئٹر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھیلیٹ ہیں جنہوں نے کسی انوٹیٹیشن کوٹے یا وائلڈ کارڈ کی بجائے اپنی کارکردگی کی بیناد پر اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے اور انہیں ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا کوئی بھی تمغہ حاصل کرنے کی آخری امید قرار دیا جارہا ہے ۔
یو اے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئےبڑا اعلان
جیولن تھرو کے فائنل کے مقابلے 7 اگست کو ہوں گے ۔ارشد ندیم نے پہلے راؤنڈ تک جو نیزہ پھینکا ہے وہ ان کی کیر ئیر کی بہترین کارکردگی نہیں تھی ، وہ 2019 میں 86 اعشاریہ 29 میٹرز فاصلے تک نیز پھینک کر ساؤتھ ایشین گیمز کا ریکارڈ بنا چکے ہیں ۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
