Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں آگ لگ گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے آگ لگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 12:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق  الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے آگ لگی،آگ لگنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، آگ سے کوئی ریکارڈ نہیں جلا بروقت آگ پر بروقت قابو پالیا گیا ہے۔

 ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے ایک بریکٹ تین کرسیاں جلی ہے، فائر بریگیڈ کی ضرورت ہی نہیں پڑی ،پہلے  ہی آگ پر قابو پالیا گیا، الیکشن کمیشن  کے انتظامی افسران الیکشن کمیشن موجود تھے، کمرے کا دروازہ توڑ کر آگ پر قابو پایا گیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟