Advertisement

بھارت کے افریقہ میں فوجی اڈے بنانے کے شواہد ، غیر ملکی اخبار کا انکشاف

پورٹ لوئس: بھارت نے موریشس کے جزیرہ اگالیگا میں فوجی اڈے کی تعمیر شروع کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 9:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے(الجزیرہ) کے مطابق   موریشس میں بھارتی فوجی اڈے کی تعمیر کی میڈیا رپورٹس پہلی بار 2018 میں شائع ہوئیں، تاہم   موریشس اور بھارت دونوں نے فوجی اڈے کی تعمیر کی رپورٹوں کو مسترد کیا تھا۔

الجزیرہ نے سیٹلائٹ تصویروں اور شپنگ ڈیٹا کی مدد سے فوجی اڈے کی تعمیر کے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، سیٹالائٹ تصویروں میں دو بڑی جیٹی اور تین کلومیٹر طویل رن وے کی تعمیر کی سرگرمیاں نظر آئیں۔اگالیگا میں اس وقت صرف 800 میٹر لیڈنگ سٹرپ موجود ہے جس پر چھوٹے طیارے اتر سکتے ہیں،نئے بننے والے رن وے پر دنیا کے سب سے بڑے طیارے اترنے کی سہولت ہوگی۔

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق   پچھلے دو برسوں سے ہزاروں بھارتی کنسٹرکشن ورکر اگالیگا جزیرے پر مقیم ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ  300 نفوس پر مشتمل آبادی والے اس جزیرے پر اس قدر بڑے ایئرپورٹ اور جیٹی کی ضرورت نہیں  ہے۔

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
Advertisement