کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں لڑائی جاری ہے،شدید لڑائی سے سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 9:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاب ق افغان فورسز کے جنرل سمیع سادات نے عوام کو جلد از جلد لشکرگاہ سے نکلنے کی ہدایت کردی ہے۔
اقوام متحدہ امدادی مشن کا کہنا ہے کہ افغان فورسز اور طالبان کے درمین لڑائی میں کم از کم چالیس شہری مارے گئے، ہیں۔
جنرل سمیع سادات نے تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان نے لشکر گاہ شہر کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا، لشکر گاہ کے عوام کا بے گھر ہونا دکھ کی بات ہے لیکن چند دن کے لیے شہر چھوڑ دیں، طالبان لشکر گاہ میں زیادہ دن ٹک نہیں سکتے، طالبان ہمارے حملے کی تاب نہیں لائیں گے۔
ہرات اور قندھار میں بھی شدید لڑائی، افغان فورسز نے ہرات کا کچھ علاقہ واپس لے لیا ہے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

