Advertisement
پاکستان

اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں، ناصرشاہ

کراچی : سندھ کے وزیراطلاعات ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں ہے جتنے لوگ آرہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنگالی ، برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسین نشین سنڑز کھولے گئے ہیں ۔جبکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کھولے جارہے ہیں۔

یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

اس کے علاوہ گرین لائن ٹریک پر ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر بنانے  بات ہورہی ہے ۔ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ان ی بھی ویکسی نیشن ہونا چاہیے اور ویکسین اتنی دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں ۔  انہوں نے مزید کہا کہ چاہے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
Advertisement