عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 468 ڈالر فی اونس ہو گیا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 4 months ago پر Jun 4th 2026, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1523 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1305 روپے کی کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 4 لاکھ 2 ہزار 335 روپے پر آ گیا۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 468 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
خیال رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






