Advertisement
تفریح

نامور لالی وڈہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی پنجابی فلم مکھو کا افتتاح کردیا ،عظمی بخاری اور دیگر فنکاروں کی شرکت 

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق فلم انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر لائیں گے اور فلم فنڈ اسی سلسلے کی کڑی ہے ،عظمی بخاری

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jun 4th 2026, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور لالی وڈہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی پنجابی فلم مکھو کا افتتاح کردیا ،عظمی بخاری اور دیگر فنکاروں کی شرکت 

لاہور:لالی وڈ کی نامور ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی پنجابی فلم مکھو کا افتتاح کردیا جس میں  صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید عظمی بخاری بطور مہمان خصوصی شریک سمیت دیگر نامور فنکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید عظمی بخآری ۔اداکار غلام محی الدین،معمر رانا،میرا، نشو،شہزاد رفیق،صفدر ملک،چوہدری ذوالفقارمانا،ہدایتکار سید نور،اداکارہ صائمہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔

اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید عظمی بخآری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق فلم انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر لائیں گے اور فلم فنڈ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

ہدایتکارہ سنگیتا۔۔اداکارہ میرا معمر رانا اور دیگر نے نئی فلمیں بننے پر خوشی کا اظہار کیا،جبکہ اداکارہ صائمہ جو مکھو کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ سنگیتا کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ ہی ہٹ ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ فلم کا آغاز پانچ جون سے ہوگا اور پچیس دسمبر کو فلم کا کیمرہ کلوز کرکے تکنیکی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
Advertisement