Advertisement
پاکستان

بجلی چوری مقدمہ ، لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کو بری کرنے کا حکم

لاہور : لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن جج محمد اسلم پنجوتا نے کیس کا فیصلہ سنادیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سیشن عدالت نے ملزمہ راحیلہ خادم حسین کو مقدمہ سے بری کر دیا ہے ۔ ملزمہ راحیلہ خادم حسین کیخلاف تھانہ مغل پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم کا فون ہیک ہونے کا انکشاف

پراسیکیوٹر  کے مطا بق ملزمہ راحیلہ خادم حسین پر پانچ لاکھ روپے مالیت کی بجلی چوری کا الزام تھا۔ عدالت میں  ملزمہ نے اپنی صفائی میں شواہد پیش کیئے ۔ ملزمہ پر بجلی چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا ۔

ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

عدالت نے ملزمہ راحیلہ خادم حسین کو مقدمہ سے بری کرنے کا حکم سنادیا ہے ۔ ملزمہ کے  واپڈا نے ملزمہ کے گھر سے کوئی  بوگس میٹر برآمد نہیں گیا۔ میٹر میں کوئی ٹیمپرنگ بھی نہیں پائی گئی ۔

یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین  کے وکیل کا کہناتھاکہ پہلے سے لیسکو کے جاری کردہ بل جمع کرا چکی ہے ملزمہ کو مقدمہ میں باعزت بری کیا جاٸے ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
Advertisement