Advertisement

قومی حقوق کے تحفظ کی ضمانت کے بغیر امریکا سے معاہدہ نہیں کریں گے،باقر قالیبافف

دشمن اپنی عسکری ناکامیوں کو چھپانے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے، تاہم ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا،باقر قالیباف

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 31st 2026, 6:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی حقوق کے تحفظ کی ضمانت کے بغیر امریکا سے معاہدہ نہیں کریں گے،باقر قالیبافف

تہران: ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی حقوق کے مکمل تحفظ تک کسی بھی معاہدے کو قبول نہیں کرے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق محمد باقر قالیباف نے کہا کہ دشمن کے وعدوں پر کوئی اعتماد نہیں کیا جا سکتا اور ایران کے لیے صرف عملی اور ٹھوس نتائج ہی اہمیت رکھتے ہیں، انہوں نے زور دیا کہ ملک کے مفادات اور قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی اسپیکر نے دعویٰ کیا کہ ایران ایک بڑی اور تاریخ ساز جنگ میں دشمن کو پیچھے دھکیل رہا ہے جبکہ مخالف قوتیں اقتصادی دباؤ اور میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے ایرانی عوام میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

محمد باقر قالیباف کے مطابق دشمن اپنی عسکری ناکامیوں کو چھپانے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے، تاہم ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی قوم اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری رکھے گی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement