Advertisement

ترک صدر اردگان نے ایران معاہدے کی حمایت اور تعاون کیلئے آمادگی ظاہر کردی

ہرمز کے کھلنے سےنہ صرف علاقائی صورتحال میں بہتری آئے گی بلکہ عالمی معیشت کو بھی ریلیف ملے گا اور توانائی کی عالمی منڈیوں میں استحکام پیدا ہوگا،ترک صدر

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 24th 2026, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترک صدر اردگان نے ایران معاہدے کی حمایت اور تعاون کیلئے آمادگی ظاہر کردی

انقراہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی حمایت کے لیے ترکیہ ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خطے کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے آزاد گزرگاہ کا معاہدہ خطے میں استحکام کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف علاقائی صورتحال میں بہتری آئے گی بلکہ عالمی معیشت کو بھی ریلیف ملے گا اور توانائی کی عالمی منڈیوں میں استحکام پیدا ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے مزید کہا کہ ترکیہ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے نفاذ میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر، امریکا، خلیجی ممالک اور دیگر علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس بھی کی گئی۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement