Advertisement
علاقائی

آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی اور جھل مگسی کا دورہ، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

پر شہداء کے لواحقین نےعظیم قربانیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 17th 2026, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی اور جھل مگسی کا دورہ، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

کوئٹہ:آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی اور جھل مگسی کا دورہ کیا اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ڈیرہ بگٹی میں انہوں نے سپاہی عیدو شہید اور سپاہی اختر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔

دورے کے دوران جھل مگسی میں بھی آئی جی ایف سی نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر شہداءٔ وطن کے بلند درجات اور وطن کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

اس موقع پر شہداء کے لواحقین نےعظیم قربانیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی ایف سی کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 hours ago
Advertisement