Advertisement
تفریح

معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم ’سائیکو‘کی پروموشن کے سلسلے میں سیالکوٹ پہنچ گئیں

فلم ایک منفرد کہانی پر مبنی ہے اور شائقین کو اس میں بہترین اداکاری اور سنسنی خیز مناظر دیکھنے کو ملیں گے، اداکارہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 10th 2026, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم ’سائیکو‘کی پروموشن کے سلسلے میں سیالکوٹ پہنچ گئیں

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم “سائیکو” کی پروموشن کے سلسلے میں سیالکوٹ پہنچ گئیں، جہاں ان کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کی میزبانی معروف ماڈل اداکار سمیع خان اور فیشن ڈیزائنر آمنہ احمد نے کی، جبکہ شوبز، سوشل اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران فلم “سائیکو” کی جھلکیاں بھی پیش کی گئیں جنہیں حاضرین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ایک منفرد کہانی پر مبنی ہے اور شائقین کو اس میں بہترین اداکاری اور سنسنی خیز مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔

اداکار سمیع خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور “سائیکو” شائقینِ فلم کے لیے عید الاضحیٰ پر ایک بہترین تحفہ ثابت ہوگی۔ تقریب میں موجود مہمانوں نے فلم کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ فلم کو معروف ہدایت کار اداکار شان نے ڈائریکٹ کیا ہے 

واضح رہے کہ فلم “سائیکو” عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
Advertisement