Advertisement
پاکستان

 ثقافتی ورثہ سماجی تنوع اور اسکے ماضی کا امین ،حال کا عکاس اور مستقبل کا ضامن ہے،وزیر اعظم کا پیغام

پاکستان اور دنیا بھر میں ایسے افراد کو دلی طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو مشترکہ ثقافتی ورثے جیسے قیمتی اثاثے کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں،شہباز شریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 18th 2026, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ثقافتی ورثہ سماجی تنوع اور اسکے ماضی کا امین ،حال کا عکاس اور مستقبل کا ضامن ہے،وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثہ سماجی تنوع اور اسکے ماضی کا امین ،حال کا عکاس اور مستقبل کا ضامن ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثقافتی ورثہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر ثقافتی ورثہ کے عالمی دن کو پرعزم انداز میں منا رہا ہے۔

جاری کر دہ بیان میں پاکستان اور دنیا بھر میں ایسے افراد کو دلی طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو مشترکہ ثقافتی ورثے جیسے قیمتی اثاثے کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر الجہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے۔ 

بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہمارا ورثہ انسانی تخلیقی صلاحیت اور تنوع کی خوبصورت مثال ہے، توجہ طلب ثقافتی ورثہ کی یونیسکو کی حفاظتی فہرست میں شمولیت کے لیے پاکستان کی کاوشیں جاری ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ آج میں تمام پاکستانیوں، بالخصوص نوجوان نسل سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ میں فعال کردار ادا کریں۔ ہمارا ورثہ ہماری قومی شناخت اور اتحاد کا ذریعہ ہےآئیے سب مل کرقومی انمول میراث کو محفوظ بنائیں۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک گھنٹہ قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement