جدہ : سعودی عر ب کی ایک غارسےہڈیوں کا پہاڑدریافت ہوا ہے جس میں جانوروں کے ساتھ ساتھ انسانی ہڈیاں بھی شامل ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 1:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سعودی ماہرین آثارقدیمہ کا کہناہے کہ جانوروں کی ہڈیوں کاپہاڑحیران کن طورپرلگڑبگوں کالگایاہواہے، لگڑبگےاس غارکوہزاروں سال سےاستعمال کرتےآرہےہیں۔ اپنے شکار کو اس جگہ لاتے ،کھاتےہیں اورہڈیاں جمع ہوتی رہتی ہیں۔
ماہرین آثارقدیمہ کا مزید کہناتھا کہ ہڈیوں کاپہاڑسعودی عرب کےعلاقےام جیرسان میں واقع ہے،غارسےانسانوں ،گھوڑوں،بکریوں،سمیت40اقسام کےجانوروں کی ہڈیاں ملی ہیں۔ ممکنہ طورپرلگڑبگےانسانوں کی لاشیں قبروں سےنکال کرلائےہوں گے۔ ٹیسٹ سےمعلوم ہواہےکہ یہ غار 7ہزار سال قدیم ہے۔ یہ غارابتدائی طور پر2007میں دریافت کی گئی تھی۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے

