زلزلےکی گہرائی 14 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلےکامرکزشہدادکوٹ سےتقریباً 74کلومیٹرشمال مغرب میں تھا،حکام

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 27th 2026, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک :اندرون سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔
زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شہداد کوٹ اور اطراف میں دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈکیاگیا۔
حکام کے مطابق زلزلےکی گہرائی 14 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلےکامرکزشہدادکوٹ سےتقریباً 74کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔
دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






