مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کیا جائےگا، بہتر سہولیات اور مضبوط ریلوے ٹریک مسافروں کا حق ہے اور حکومت ان دونوں پہلوؤں پر کام کر رہی ہے،حنیف عباسی


لاہور:پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر مسافر ٹرینوں کے ذریعے ریکارڈ آمدن حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ روپے، دوسرے دن 17 کروڑ روپے جبکہ تیسرے دن 20 کروڑ روپے سے زائد آمدن ہوئی۔
جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان ریلویز کو مسافر ٹرینوں سے ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل ہوئی ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اس ریکارڈ آمدن کو مثبت پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو مبارکباد دی۔
انہوں نے ہدایت کی کہ مسافروں کی سہولیات میں مزید اضافہ کیا جائے،ان کا کہنا تھا کہ بہتر سہولیات اور مضبوط ریلوے ٹریک مسافروں کا حق ہے اور حکومت ان دونوں پہلوؤں پر کام کر رہی ہے۔
وزیرِ ریلوے نے مزید کہاکہ آئندہ تین سال میں کراچی سے روہڑی تک ریلوے ٹریک کی مکمل اپ گریڈیشن کر دی جائے گی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل







