Advertisement
تجارت

سونا مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 5144 ڈالر پر آ گیاتھاجبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 2800 روپے سستا ہوکر 537162 روپے کاہوگیاتھا،

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 6th 2026, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا مسلسل چوتھے روز ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 5لاکھ 33ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915روپےکم ہو کر 4لاکھ 57ہزار 614روپے کی سطح پر آگئی۔

علاوہ ازاں ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 104 روپے کے اضافے کے ساتھ 8ہزار 914 روپے جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 89روپے اضافے کے ساتھ 7ہزار 642روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 5ہزار 110ڈالر کی سطح پر آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 5144 ڈالر پر آ گیاتھاجبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 2800 روپے سستا ہوکر 537162 روپے کاہوگیاتھا،

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement