سپر ایٹ:پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
پاکستان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں اپنا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے ساتھ کھیلے گا

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 21st 2026, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میںپاکستان اور نیوزی کے مابین کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا ہے جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا تاہم میچ کے شروع ہونے سے قبل ہی بارش آ گئی جس کے باعث میچ شروع نہیں ہو سکاتھا۔
ٹاس کے موقع پرقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا پہلے کھیلتے ہوئے کوشش کریں گے حریف ٹیم کو بڑا ہدف دے کر میچ کا دفاع کریں۔
پاکستان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں اپنا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے ساتھ کھیلے گا۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


