Advertisement

ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا،ایران کشیدگی میں اضافہ:سربیا اور سویڈن کاشہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم

ٹرمپ نے ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوکلیئر معاہدہ نہ کیا گیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے،رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 21st 2026, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا،ایران کشیدگی میں اضافہ:سربیا اور سویڈن  کاشہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم

ویب ڈیسک: ٹرمپ کی حالیہ دھمکی کے بعد مشرقی وسطی میں ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی میں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے جس کے بعد سربیااور سویڈن نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا نے ایران میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

اس حوالے سے سربین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سربین شہری جلد از جلد ایران سے نکل جائیں، خطے کے حالات کسی بھی وقت بگڑ سکتے ہیں، وزارت خارجہ نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت اسی میں ہے کہ وہ ایران میں اپنا قیام ختم کرکے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

اسی طرح سویڈن نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے، سویڈش وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور خطے کی صورتحال غیر یقینی ہے۔

سویڈیش حکام کام مزید کہناتھا کہ ہمارے شہری موقع ملتے ہی ایران چھوڑ دیں، ان کا کہنا تھا کہ ایران میں رہنے کا فیصلہ کرنے والے اپنی حفاظت کے ذمہ دار ہوں گے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 10 سے 15 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوکلیئر معاہدہ نہ کیا گیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ایئرفورس ون طیارہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ دس یا پندرہ دن میں معاہدہ کر لے، اور کہا کہ ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز صدر ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کے دوران بھی ایران سے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایک مؤثر معاہدہ کرے۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
Advertisement