Advertisement

سکھس فار جسٹس کاغزہ بورڈ آف پیس کیلئے1ارب ڈالر کا اعلان، خالصتان کیلئے ریفرنڈم کا مطالبہ

احتجاج میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد بورڈ آف پیس کا رکن بن کر پنجاب کو بھارت سے آزاد کرانا ہے اور وہ جمہوری اور پرامن طریقے سے آزادی چاہتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 20th 2026, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکھس فار جسٹس کاغزہ بورڈ آف پیس کیلئے1ارب ڈالر کا اعلان، خالصتان کیلئے ریفرنڈم کا مطالبہ

واشنگٹن ڈی سی: سکھس فار جسٹس نے تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ بھر سے سینکڑوں سکھ برادری کے افراد دارالحکومت میں جمع ہوئے اور امن، اتحاد اور سیاسی مطالبات کے حق میں آواز بلند کی،تقریب میں خالصتان کو ایک حل طلب سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہوئے سفارتی اور جمہوری حل پر زور دیا گیا۔

شرکاء نے مطالبہ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیر اعظم مودی سے براہِ راست بات کریں تاکہ بھارتی زیر انتظام پنجاب میں امریکی محکمہ خارجہ کی نگرانی میں آزادی کا ریفرنڈم کرایا جائے۔

سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گُرپتوانت سنگھ پنوُ ں نے کہا کہ خالصتان ریفرنڈم کے حامی سکھ نوجوانوں کو مبینہ جعلی مقابلوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ 11 ہزار سے زائد سکھ نوجوانوں کو سیاسی عقائد کی بنیاد پر گرفتار کر کے ‘گینگسٹر’ قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی خونریز تصادم سے قبل صدر ٹرمپ کو یقینی بنانا ہوگا کہ ایک پرامن اور جمہوری حل کیلئے نگرانی شدہ ریفرنڈم کا انعقاد کیا جائے۔

احتجاج میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد بورڈ آف پیس کا رکن بن کر پنجاب کو بھارت سے آزاد کرانا ہے اور وہ جمہوری اور پرامن طریقے سے آزادی چاہتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ اقدام امریکی سیاست میں خالصتان کے مطالبے کو اجاگر کرنے اور عالمی توجہ حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس سے بھارت اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، تاہم مقصد تشدد سے گریز کرتے ہوئے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
Advertisement