Advertisement
علاقائی

 تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ

تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران ان پر نامعلوم شخص کی جانب سے پیٹرول بم پھینکا گیا لیکن وہ بچ گئے،اسسٹنٹ کمشنر

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 17th 2026, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ

کراچی: شہر قائد کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران  اسسٹنٹ کمشنر  ہاظم بنگوار پر  پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ  تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران  ان پر نامعلوم شخص کی جانب سے پیٹرول بم پھینکا گیا لیکن وہ بچ گئے جبکہ پیٹرول بم گرنے سے ایک دکان میں آگ لگ گئی۔

ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ حملے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ دکان پر لگی آگ پر بھی اسی وقت اپنی مدد آپ کے تحت قابو پایا گیا جب کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بھی مکمل کیا گیا۔ 

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement